Forest, Wildlife & Environment Department Government of Gilgit-Baltistan

Promotion of Olive Cultivation on commercial scales in Pakistan

خواہش مند کسانوں کیلئے بہترین موقع۔ حکومت پاکستان کی جانب سے زیتون کی کاشت کیلئے خواہش رکھنے والے کسانوں کو ماونٹین ایگریکلچر ریسرچ سنٹر جگلوٹ سے رعایتی نرخوں پر زیتون کے پودے، پانی کیلئے ڈرپ ایریگیشن اور نرسوری ٹنل مہیا کررہے ہیں۔ زیتون انتہائی قیمتی درخت ہے اور اس کا تیل اس وقت دنیا میں سب سے بکنے والی تیل ہے لہذا اس موقع سے فائدہ اٹھائیے اور ملک کی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا حصہ ڈالئے۔ اور خود بھی منافع کمائیے۔ یہ ایک بہترین نقد آور فصل ہے۔

No comment yet, add your voice below!


Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *