Pakistan Rangers Participated in Plantation Drive

Pakistan Rangers Participated in Plantation Drive

گلگت محکمہ جنگلات گلگت فارسٹ ڈویزن کے زیر اہتمام ایک دن شجرکاری مہمریجرز ہیڈ کواٹر گلگت میں منائی گی جس میں ونگ کمانڈر پاکستان رینجرز پنجاب کے 3ونگ گلگت لیفٹینٹ کرنل سلطان علی خان سکریٹری جنگلات جنگلی حیات ،ماحولیات گلت بلتستان اور سکیریٹری قانون گلگت بلتستان رحیم گل اور سکریٹری سروسزاینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن سبطین احمد نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ونگ کمانڈر ریجرز اور مقررین نے راوں سال محکمہ جنگلات گلگت ڈویژن اورڈی ایف او گلگت مجیب سردار کی حالیہ شجرکاری مہم کو سراہا اور رینجرز ہیڈ کواٹر میں شجرکاری پروگرام رکھنے پرگلگت فارسٹ دویژن کا شکریہ ادا کیاسکریٹری جنگلات کے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال شجری کاری مہم میں پاکستان پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا محکمہ جنگلات کے ساتھ خصوصی تعاون کیا پروگرام میں شریک تمام معزز مہمانوں نے اپنے اپنے دست سے پودے لگا کر سرسبز پاکستان بنانے کا عزم کیا