Forest Department engages Schools as community participants in Plantation Drive.

موسم بہار شجرکاری مہم ٢٠٢٢ کے سلسلے میں گفٹ اے پلانٹ کے تحت شجرکاری سے متعلق آگاہی پھیلانے کیلئے مجیب سردار ڈی ایف او گلگت اور انکی ٹیم آرمی پبلک سکول اینڈ کالج کے پرنسپل بریگیڈئیر علی نقی ستارہ امتیاز ملٹری، عرفان اللہ صاحب وائس پرنسپل دیگر اساتذہ کرام اور طلباء و طالبات کو پودوں کا تحفہ پیش کررہے ہیں۔

Comments are closed for this article!

Recommended Posts