DFO Gilgit foiled the attempt of Timber Smuggling
گلگت ڈی ایف او گللگت / فارسٹ مجسٹریٹ درجہ اول گلگت مجیب سردار رینج فارسٹ آفیسر بگروٹ حراموش منور رعلی رینج فارسٹ آفیسر ہیڈ کواٹر جنگلی حیات سرمد شفاہ ایف سی جوان صادق معمول کی گشت پر حراموش رینج میں تھے سسی ایریا میں شک کی بنا پر ایک کمپاونڈ پر چھاپہ ماراجہاں پر کماونڈ کے اندر پندہ عدد اور عاقب میں پچیس عدد پٹاوئے گلگت سمگل کرنے کے غرض سے چھپائے گئے تھے کو اپنی تحویل میں لےلیا اور فلیڈ سٹاف نہ ہونے کی وجہ سے خود ہی گاڑی میں لوڈ کرکے پڑی فارسٹ ڈپو / چیک پوسٹ منتقل کردیا جس میں رینج آفیسر جنگلی حیات سرمد شفاہ جنگلی حیات کے رینج آفیسر ہونے کےباوجود ڈی ایف او گلگت اور رینج آفیسر کے ساتھ خصوصی تعاون ڈی ایف اوگلگت نے رینج آفیسر سرمد شفاہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا بعد ازا ڈی ایف او گلگت نے فارسٹ بیرل حراموش رینج میں سٹاف کی تعداد بھی بڑھا دی اور ایف سی جوان اور فارسٹ فلیڈ سٹاف کو سختی سے حکم دیا کہ متلقہ رینج میں گشت کرتے رہے اور تمام چیک پوسٹ پر گاڑیوں کی سختی سے تلاشی اور مشکوک جگہوں پر چھاپے مارے شہٹوٹ ایریا کی کافی شکایت موصول ہورہی تھی جسکی ڈی ایف او گلگت اور رینج آفیسر نے پورے علاقے کی چیکنک کی اور کوئی خلاف ورزی یا سملنگ نہ تھی صرف اور صرف بدنیتی پر مبنی شکایت تھی